651 مناظر آج تحریک ظالمان پاکستان کا یہ بیاں کہ اسلام میں چرچ جیسا دھماکہ کرنا جائز ہے؟ آج کا بیان جو تحریک ظالماں پاکستان کا ہے کہ چرچ حملہ اا لوگوں نے نہیں کیا لیکن اسلام یہ کہتا ہے کہ تم ایسے حملے کرسکتے ہو کیا یہ اسلام ہے؟ کیا ان کی حمایت کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق ہے ؟ جو بچوں اور عورتوں کو یاکسی نہتے کافر کو قتل کرے یہ جہاد ہے؟ اسلام +1 0 1 2.6ہزار مناظر بجلی ڈیزل کا بم جی پاکستانی عوام سے میرا یہ سوال ہے کے کیا اس حکومت کا معیشت بہالی کا یہ انداز ٹھیک ہے ؟ متفرق +1 0 2 1.1ہزار مناظر 60 پاکستانی مسیحی بھائیوں کا قتل کیا ایسے لوگوں کا اسلام سے کوئی تعلق ہے کیا یہ جہاد ہے کیا اس کو انسانیت کا نام دیا جا سکتا ہے؟ حالات حاضرہ 0 0 1 485 مناظر آج پشاور میں دھماکہ اور حکومت کا دہشتگردوں سے مذاکرات کیا ایسے دہشتگردں سے مزاکرات ہونے چاہیں جو پیارے پاکستان اور اسلام کے کھلے دشمن ہیں؟ متفرق 0 0 1 801 مناظر کوئی بتا سکتا ہے کے نوزحکومت کی عمر کیا ہے؟ حکومت کی ایک 100 دن کی کاکردگی آپ کے سامنے ہے متفرق +1 0 1 2.2ہزار مناظر اسلام علیکم جی کوئی بھائی یہ بتاسکتا ہے کے پاکستان میں بجلی کا مسلہ کس کا پیدا کیا ہوا ہے؟ فرض کرو کے پاکستان میں بجلی کی پیداوار16000میگاوٹ ہے شاٹفل 5000 تو بجلی کی لوڈشٹنگ 22 گھنٹے کی یعنی آدھی بجلی بھی عوام کو نہیں مل رہی ؟اس حسب سے 10000 میگاوٹ بجلی یہ تو ... کی لوڈشٹنگ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے ؟ کب تک یہ پاکستانی عوام پاگل بنیں رہیں گئے؟ حالات حاضرہ 0 0 2