اگر کمپیوٹر چوری ہو جائے تو کیا اسے ڈھونڈا اور واپس لایا جا سکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیا طرز عمل اختیار کیا جائے؟
674 مناظر
2 جوابات
جی ہاں !
واپس لانے کی کوشش ضرور کی جا سکتی ہے۔اگر آپ کا کمپیوٹر برائینڈڈ تھا تو وہ کمپنی آپ کی مدد کر ے گی جس کی پروڈکٹ آپ نے لے رکھی ہے۔آپ کمپنی کے طرف سے دئیے گئے فارم میں ضروری معلومات کا اندارج کریں جیسے
اس ملک کا نام جہاں پروڈکٹ چوری ہوئی۔
کمپیوٹر کی قسم
ماڈل نمبر
سیریل نمبر
تاریخ،جب چوری ہوا
اور آخر میں اپنے کوائف شامل کریں
یہ فارم آپ کو اس یوزر مینول میں ملے گا جو پروڈکٹ کے ساتھ پرنٹ اور سافٹ کاپی کی شکل میں آتا ہے۔
مزید راہنمائی کے لئے آپ اپنی زیر استعمال پروڈکٹ بنانے والی کمپنی کی ویب سائٹ دیکھیں۔