1.0ہزار مناظر میں چاہتا ہوں کہ فیس بک پر مجھے کوئی تلاش نہ کر سکے اپنی پروفائل کو کیسے تلاش سے محفوظ رکھوں؟ ہر روز کافی ساری فرینڈ ریکوئسٹ آئی ہوتی ہیں میں اپنی پروفائل کو کیسے تلاش سے محفوظ رکھ سکتا ہوں۔پلیز جلدی بتائیے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 1 804 مناظر فیس بک پر ٹائم لائن کا سیٹ اپ کیسے کرتے ہیں؟ میں فیس کا نیا صارف ہوں مجھے یہ بتائیں کہ فیس بک پر ٹائم لائن کو کیسے سیٹ کرتے ہیں میں صحیح پیشہ ورانہ انداز کی سیٹنگ چاہتا ہوں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +3 0 1 1.3ہزار مناظر ہم فیس بک پر کہاں سوال پوچھ سکتے ہیں؟ کیا ہم فیس بک پر سوالات پوچھ سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو کہاں اور پوچھے گئے سوالات کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں۔سکرین شارٹ کے ساتھ جواب دیں تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 2 623 مناظر فیس بک پر ایک سادہ سی ایپلی کیشن کیسے بناتے ہیں؟ فیس بک پر ایپلی کیشن کیسے بناتے ہیں۔ایسی ایپلی کیشن کی بات کر رہا ہوں جس کے ذریعے ہم دوسری ویب سائٹ پر فیس بک کا لاگ ان استعمال کر سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 0