754 مناظر سرور ایڈیشن میں ونڈوز کا تازہ ترین ایڈیشن کون سا ہے؟ سرور ایڈیشن میں ونڈوز کا تازہ ترین ایڈیشن کون سا ہے؟ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 892 مناظر ہم کیسے تعین کریں گے کہ اس وقت جیو والے ٹھیک ہیں یا زید حامد؟ اس دور میں غلط ٹھیک کا فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے۔ہم اس چیز کا کیسے تعین کریں گہ زید حامد ٹھیک ہیں یا جیو گروپ اور حامد میر وغیرہ پوچھا گمنام نے حالات حاضرہ +2 0 1 793 مناظر کیا ویب ہوسٹنگ کا کاروبار سرور لگائے بغیر بھی کیا جا سکتا ہے ؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 804 مناظر فیس بک پر ٹائم لائن کا سیٹ اپ کیسے کرتے ہیں؟ میں فیس کا نیا صارف ہوں مجھے یہ بتائیں کہ فیس بک پر ٹائم لائن کو کیسے سیٹ کرتے ہیں میں صحیح پیشہ ورانہ انداز کی سیٹنگ چاہتا ہوں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +3 0 1 708 مناظر ہم اپنے براؤزر کا ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے تبدیل کرسکتے ہیں؟ ہم اپنے براؤزر (انٹرنیٹ ایکسپلورر،گوگل کروم ،فائر فاکس( کا ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بتدیل کر سکتے ہیں پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 532 مناظر ویب سائٹس کے لئے انگریزی تھیمز کو اردو کا رنگ کیسے دیتے ہیں؟ بلاگز فورمز اور دوسری سائٹس کے لئے پہلے سے موجود تھیمز کو کس طرح اردو تھیمز بنا سکتے ہیں۔فانٹس اور ڈائریکشن بدلنے کی بات کر رہا ہوں۔ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 0 913 مناظر کیا ونڈوز 7 کا اردو پیک دستیاب ہے؟ **میرے پا س اصل ونڈوز 7 انسٹال ہےاور مجھے اس کو مکمل اردو میں کرنا ہے تو کیا ایسا ممکن ہے اگر ہاں تو ارود پیک کہاں سے ملے گا۔** پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 484 مناظر فیس بک پر کس طرح اپنی پرائیویسی اور سیکورٹی کو منظم کرسکتے ہیں؟ فیس بک پر کیسے اپنی پرائیویسی کو منظم کیا جاتا ہے اور اپنی سیکورٹی کا خیال رکھا جاتا ہے۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +2 0 0 1.8ہزار مناظر سوال: ویڈو ایڈیٹنگ یا مووی مکسنگ کے لیے کون کون سے سافٹ وئیر بہترین ہیں؟ مجھے مووی مکسنگ کا شوق ہے ،پیشہ ورانہ مووی مکسنگ کے لیے اایسا سافٹ وئر ڈھونڈ رہا ہوں جس میں کام کرنا آسان ہو ۔۔جلدی جواب چاہیے۔۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 1.5ہزار مناظر سوال: DELL یا HP میں کون سی کمپنی اچھی ہے ۔ (ریٹ اور معیار کے لحاظ سے) پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 5 1.7ہزار مناظر حقیقتِ انسان کیا ہے؟ بحوالہ قرآن کیا انسان صرف اس ظاہری وجود کا نام ہےیا اس کی حقیقت کچھ اور ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 1 844 مناظر ورلڈ رینکنگ میں پاکستانی فوج کون سی پوزیشن پر ہے؟ تعداد ،کارکردگی اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس افواج کی ورلڈ رینکنگ میں پاکستانی فوج کی پوزیشن کون سی ہے۔ پوچھا انجم نے متفرق 0 0 1 502 مناظر who kon sa parinda hai jo saal main aik bar bethata hai پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 1 862 مناظر ایک کتاب کو موبائل اپلیکیشن میں کنورت کرنے کا طریقہ بتائیں۔ اور جار فائل کیسے بنا سکتے ہیں؟ السلام علیکم بھائی جان میں آپ کو ممنون احسان رہوں گا۔ اگر آپ مجھے یہ بتا دیں کہ ایک موبائل میں اتنے سافٹ وییئرز جو کہ کم جگہ گھیرتے ہیں۔ یہ سب کیسے ہوتا ہے اور ہمیں ... کنورٹ ہوتی ہے۔ پلز آپ کی مدد میرے لئے خوش آئند رہے گی۔ شکریہ سید حامد علی ، راولپنڈی پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 1 4.7ہزار مناظر کثیف کا کیا مطلب ہے اور کثافت کیا ہوتی ہے؟ کثیف کا مطلب بتائیں اور کثافت کی تعریف بھی پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 4.7ہزار مناظر سوال: وی پی این(VPN)سروس کیا ہوتی ہے؟ وی پی این کا مطلب کیا ہے اور وی پی این سروس کیا ہوتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 785 مناظر اسلام علیکم بھائی میں آپ سے بالوں کے صحت کے حوالے سے پوچھنا چاہتا ہوں۔ میں اپنے بالوں کے گرنے کی وجہ سے بہت پریشان ہوں ۔طرح طرح کے ٹوٹکے استعمال کیے۔کوئی اچھا سا مشورہ یا ٹوٹکہ بتا دیں۔ جو دوسروں سے ذرا ہٹ کے ہو اور اس کا کچھ effectبھی ہو ۔دوسروں کی طرح total پورا نہ کیجیے کا please. [:-happyno] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 772 مناظر سوال: دردکوناپنے کے لیے کیااکائی استعمال ہوتی ہے؟ دردکوناپنے کے لیے کیااکائی استعمال ہوتی ہے؟ پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 1 837 مناظر سوال: تاریخ کا وہ کون سا دور تھا جب اردو زبان پنپ رہی تھی؟ اردو زبان کی تارِیخ کو یہاں کون سمیٹے گا؟ پوچھا گمنام نے اردو زبان 0 0 1 1.1ہزار مناظر کون سا سافٹ وئیر استعمال کر کے لینکس میں بلاک ویب سائٹ کھولی جا سکتی ہیں؟ **ونڈوز میں تو کافی سارے پراکسی سافٹ وئیر ہیں جن کو میں استعمال کر چکا ہوں لیکن لینکس میں کون سا سافٹ وئیر استعمال کر کے میں انٹر نیٹ پر اپنے آپ کو اوجھل رکھ سکتا ہوں اور بلاک ویب سائٹس بھی کھول سکتا ہوں؟** پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1