657 مناظر مجھے ان تمام وئیب سائیڈز کے adressدے دیں جن پر ہر قسم کے DRIVERS دستیاب ہوں۔ ذرا جلدی ..... پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 695 مناظر سوال: کون سی حالت میں یا کون سے مقام پرانسان کا رابطہ دو جہانوں سے ہوتا ہے؟ ہم انسان دنیا میں رہ رہے ہیں،جس جہاں سے آئے اسے بھول چکے اور جہاں جانا ہے اسے دانستہ بھلا دیا۔یہاں ہماراتعلق صرف دنیا سے ہے۔وہ کونسی حالتیں ہیں جن میں انسان کا تعلق دو دو جہانوں سے نظر آتا ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 4.1ہزار مناظر سوال: وراثت کے قانون کی وضاحت چاہیے؟ اسلام کی رو سے وراثت کے قانون کی تشریح کیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 4.3ہزار مناظر سوال: کیا گوگل پر اردو میں تلاش کی جاسکتی ہے؟ کمپیوٹر پر اردو سپورٹ نہ ہونے کے کی صورت میں بھی کیا گوگل پر اردو میں تلاش کی جاسکتی۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 738 مناظر کیا PTCL evoسےنیٹ ورک پر انٹرنیٹ شیءرنگ ممکن ہے؟ اگر ہےتو برائےمہربانی وضاحت کریں۔ پوچھا حامدسلطان (170 پوائنٹس) نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 2 541 مناظر موزیلا فائر فوکس پر پاپ اپ بلاکر کو کیسے غیر فعال کروں؟ پاپ اپ بلاکر فائدہ مند ہے لیکن بعض اوقات یہ سر درد بن جاتا ہے۔فائر فاکس میں اسے کس طرح غیر فعال کیا جا سکتا ہے۔تھوڑی سی راہنمائی ہی کافی ہے۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 3.7ہزار مناظر سوال: اردو جواب پر بہترین جواب کا مطلب کیا ہے؟ اردو جواب پر بہترین جواب کا مطلب کیا ہے اور اس فیچر کو کب استعمال کرنا چاہیے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 574 مناظر گوگل کروم میں پاپ اپ بلاک فیچر کیسے غیر فعال کی جا سکتی ہے؟ **میری کمپنی کی ویب سائٹ پاپ اپ بلاک فیچر کی وجہ سے نہیں چلتی برائے کرم یہ بتائیے کہ گوگل کروم پر کس طرح پاپ اپ بلاک فیچر کو غیر فعال کیا جا سکتا ہے تا کہ میرا یہ مسئلہ حل ہو سکے۔** پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 1.3ہزار مناظر ہم فیس بک پر کہاں سوال پوچھ سکتے ہیں؟ کیا ہم فیس بک پر سوالات پوچھ سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو کہاں اور پوچھے گئے سوالات کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں۔سکرین شارٹ کے ساتھ جواب دیں تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 2 3.3ہزار مناظر سوال: یہ سائٹ کس سافٹ وئیر میں بنی ہے؟ اس سائٹ کے لئے کون سا سافٹ وئیر استعمال کیا گیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 1 2 3.0ہزار مناظر تیز رفتاری میں ونڈوز8 آگے ہے یا ونڈوز7؟ میں نے سرسری طور پر ونڈوز8 استعمال کی لیکن کچھ خاص مزہ نہیں آیا یہ جاننا چاہتا ہوں کہ تیز رفتاری میں ونڈوز 7 آگے ہے یا ونڈوز 8 پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3 3.4ہزار مناظر سوال: دنیا میں سب سے بڑا "ایئرپورٹ" کس ملک میں ہے.؟؟ دنیا میں سب سے بڑا "ایئرپورٹ" کس ملک میں ہے اور کس شہر میں ہے- ( پلیز سر جواب آج ضروری ہے ) پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 286 مناظر ونڈوز سے ہٹ کر چند دوسرے آپریٹنگ سسٹمز میں پہلے پانچ کون سے ہوں گے؟ ونڈوز کے علاوہ دوسرے آپریٹنگ سسٹمز میں اگر پانچ کی لسٹ بنانا چاہوں تو آپ کے کون کون سے آپریٹنگ سسٹم کا مشورہ دینگے۔ہو سکے تو تھوڑی تفصیل سے جواب دیجئے۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 3.1ہزار مناظر بیوی کے فرائض کے متعلق بتائیں؟ بیوی کے فرائض میں کیا کیا شامل ہے جسے پورے کر کے ایک عورت اچھی بیوی کا کردار ادا کر سکتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 2 2.4ہزار مناظر کورل ڈرا میں اردو کا استعمال؟ السلام و علیکم میرے پاس پاک اردو انسٹالر انسٹالڈ ہے۔ میں اردو کو براہ راست فوٹوشاپ اور کورل ڈرا میں استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ فوٹو شاپ کا مشرق وسطیٰ کا ورژن تو شاید کام ... ہوں اور سب میں یہی مسئلہ ہے۔ میرے پاس ونڈوز 7 انسٹالڈ ہے۔ شکریہ شہزاد ضمیر پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 2 689 مناظر سمارٹ فون انڈسٹری کیا ایپل اپنی ساکھ برقرار رکھ پائے گی؟ اب جبکہ سام سنگ ایس فور بھی میدان میں آ گیا ہے اور نئی حیرت انگیز فیچر کے ساتھ۔۔جو آپ کی آنکھوں کے اشاروں کو سمجھتا ہے ایسے میں کیا سام سنگ ایپل کو مات دے جائے گی۔ میں اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ میں فیصلہ نہیں کر پا رہا کون فون لوں آئی فائیو یا گلیکسی ایس فور۔ پوچھا گمنام نے موبائل فونز 0 0 1 2.7ہزار مناظر سر بھاری اور سر کے پچھلے حصے میں درد نے پریشان کر رکھا ہے،یہ کیوں ہے؟ پہلی بار اس تکلیف سے گزر رہی ہوں ،سر بھاری اور سر کے پچھلے حصے میں درد محسوس ہو رہا ہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 2.7ہزار مناظر سوال: ایسی ویب سائٹ کا پتہ دیں جہاں سے نئی فلمیں ڈاؤن لوڈ کی جاسکیں؟ اچھی کوالٹی والے فارمیٹ پر مبنی نئی فلمیں ڈاؤں لوڈ کرنے کی ویب سائٹ کون سی ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 4 2.7ہزار مناظر سوال: فوری مچھلی فرائی کرنے کا طریقہ؟ مچھلی جلدی اور مزے سے بھرپور فرائی کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 2.8ہزار مناظر سوال: البیرونی کون تھے اور کیا بڑا کام کیا؟ آج گوگل پر البیرونی کا خاکہ دیکھا تو ان کے بارے میں جاننے کا تجسس ہوا۔ مختصر الفاظ میں کوئی ان کا تعارف پیش کر سکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1