اردو جواب پر خوش آمدید

آن لائن پیسہ کمانے کا بہترین طریقہ کون سا ہے؟

1.9ہزار مناظر
آن لائن پیسہ کمانے کا بہترین طریقہ کون سا ہے؟
0
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

1 جوابات

0
میں اس بحث میں جائے بغیر کہ انٹرنیٹ سے یا آن لائن پیسہ کیسے کماتے ہیں سیدھا سوال کے جواب پر آتا ہوں۔

دیکھیں میرے نزدیک تو بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ آن لائن اپنی خدمات مہیا کرکے پیسہ کمائیں۔ بہت ساری فری لانسر ویب سائٹس ہیں جہاں آپ رکنیت لے کر اپنی سروسز فراہم کر سکتےہیں۔

آپ اگر کسی بھی فیلڈ میں مہارت رکھتے ہیں تو بڑی آسانی کے ساتھ آپ انٹرنیٹ سے معقول کمائی کر سکتےہیں۔

میرے نزدیک اس مقصد کے لئے جو بہترین سائٹ ہے وہ درج ذیل ہے۔

https://www.fiverr.com
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...