السلام علیکم !
محترم جنا ب ایڈمن صاحب
میں نے اپنی ویب سائیٹ پر
www.sehat.ws
Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.6.1پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے.
میں نے فارسی کامیابی سے انسٹال کرلی ہے ۔
برائے مہربانی درج ذیل امور مین رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں ۔
1۔ Q2A میں اردو کیسے انسٹال کرتے ہیں
2۔اس کی اردو فائلز qa-lang میں اپ لوڈ کرنے کے لیے کہاں سے ڈاون لوڈ ہوں گی