اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
642 مناظر
نے ہارڈ وئیر میں

السلام علیکم۔پچھلے کچھ روز سے یہ مسئلہ چل رہا ہے ۔میں جب کمپیوٹر آن کرتا ہوں ٹائم ری سیٹ ہوا ہوتا ہے سیٹ کرنے کے بعد جب بھی کمپیوٹر بند کرتا ہوں پھر آن کرنے پر یہی صورت حال ہے۔کیا مسئلہ ہے اور کیسے حل ہو گا؟

(100 پوائنٹس) نے
میں بھا ئی کی با ت سے ا تفا ق کر تا ہو ں میر ا بھی یہی پر ا بلم تھا جو ا سی طر ح سیل کو چینج کر نے حل ہو گیا ہے ا و ر یہ آ پ ہمیشہ کے لیئے ذ ہن نشین کر لیں کہ جب بھی یہ پر بلم ہو تو آ پ سیل کو چینج کر لیا کر یں کیو نکہ سیل چا ر ج نہیں ہو تا و ہ آ پ کو چینج ہی کر نا پڑ ے گا
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
اسلام علیکم۔
سرور صاحب اردو جواب  پر پھر سے خوش آمدید۔۔میرے بھائی آتے رہا کیجئے ہمیں آپ لوگوں کی ضرورت ہے۔
میں بھی طلحہ اورآپ سے اتفاق کرتا ہوں زیادہ تری یہی وجہ ہوتی ہے ٹائم ری سیٹ ہو نے کی۔

1 جوابات

+1 ووٹ
(1.9ہزار پوائنٹس) نے
نے منتخب شدہ
 
بہترین جواب

آپ کے سسٹم کا میموری سیل ختم ہو گیا ہے آپ سی پی یو کو کھولئے اور مدر بورڈ پر موجود میموری سیل کو بدل دیجئےمیرے خیال میں یہی وجہ ہے ٹائم کےبار بار ری سیٹ ہونے کی۔

(1.3ہزار پوائنٹس) نے
کیا لیپ ٹاپ میں ایسی صورتِ حال کا بھی یہی حل ہے؟
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
جی ہاں۔ لیپ ٹاپ کے اس مسئلے کا بھی یہی حل ہے۔ تاہم لیپ ٹاپ کی صورت میں اسے خود کھولنے کے بجائے کسی رپیئرنگ والی دکان سے کھلوانا بہتر رہتا ہے۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...