اردو جواب پر خوش آمدید

نیند

4.0ہزار مناظر

جب سخت نیند آئی ہو مگر جب سونے کی کوشش کرو تو نیند نہ آئے تو کیا کیا جائے

+1
نے متفرق میں

1 جوابات

+1
کوئی اچھی سی کتاب پڑھ لیجئے یا والک پر چلے جائیں۔ پھر بھی نیند نہ آئے تو ایک گلاس گرم دودھ میں شہد ڈال کر پی لیں۔اُمید ہے کہ نیند آجائے گی۔

اگر ایسا کبھی کبھار ہو تو پھر پریشانی کی بات نہیں،لیکن اگر ایسا روزانہ کی بنیادوں پر ہونے لگے تو پھر ڈاکٹر سے رہنمائی ضرور لے لیں۔
(1.1ہزار پوائنٹس) نے
شکریہ جواب دینے کے لئے۔۔ دودھ اور شہد تو میری بھی آزمائی ہوئی چیز ہیں واقعی بہت اچھا نسخہ ہے پر سکون نیند کے لئے۔۔
...