اردو جواب پر خوش آمدید

ونڈوز 7 کہاں سے ملے گی؟

1.3ہزار مناظر
میرے سسٹم پر ونڈوز کرپٹ ہو گئی ہے۔مصیبت یہ کہ میں نے سسٹم ریکوری کا بھی کوئی انتظام نہیں کیا تھا ونڈوز کا سیریل نمبر میرے پاس ہے اصل کاپی کہاں سے لے کر انسٹال کروں؟
0
نے اردوجواب میں

2 جوابات

0

ونڈوز 7 کا امیج ڈاؤن لوڈ کریں بوٹ ایبل ڈی وی ڈی یا یو ایس بی بنائیں اور سسٹم پر انسٹال کر لیں۔
میں لنک دے رہا ہوں آپ چیک کیجئے کہ آپ کے پاس ونڈوز 7 کا کون سا ورژن تھا ہوم بیسک ،ہوم پریمیم یا کوئی اور؟
اپنا مطلوبہ امیج آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
http://forum.mintywhite.com/viewtopic.php?f=24&t=5865

نے
0
آپ ٹورنٹ سے بھی ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں دوسرے لوازمات کے ساتھ۔۔۔:ڈ
نے

متعلقہ سوالات

...