اردو جواب پر خوش آمدید

+2 ووٹس
1.0ہزار مناظر
نے متفرق میں

بلیک ہول کیا ہیں اور کیسے بنتے ہیں۔

2 جوابات

+2 ووٹس
(6.1ہزار پوائنٹس) نے
نے مدون
 
بہترین جواب

کائنات میں موجود بہت ہی زیادہ ڈینسٹی (کثافت) اور بہت ہی زیادہ گریویٹی (کشش ثقل) کے حامل فلکی اجسام بلیک ہول کہلاتے ہیں۔۔۔
سادہ الفاظ میں یوں سمجھ لیں کہ کسی بھی مرتے ہوئے ستارے کی زندگی کے آخری مرحلے کو بلیک ہول کہتے ہیں۔
۔۔۔
اب رہ گئی بات کہ کیسے بنتے ہیں تو اس کیلئے آپ کو ستارے اور اس کی زندگی کے متعلق سمجھنا پڑے گا
۔۔۔
ستارے دراصل ہائیڈروجن اور ہیلئم گیسوں کے منجمد اجسام ہوتے ہیں۔ جو ہر سیکنڈ میں اربوں ٹن ہائڈروجن جلاتے ہیں اور اسی وجہ سے چمکتے نظر آتے ہیں۔۔۔ پھر ستاروں کی ٹمپریچر کے لحاظ سے اقسام ہیں
نیلا جائنٹ
سرخ جائنٹ
بہت ہی زیادہ گرم ستارے نیلے رنگ چھوڑتے ہیں اور نیلے جائنٹ کہلاتے ہیں۔ جب ان کے مرکز میں موجود تمام ہائیڈروجن جلنے کی بعد ختم ہو جاتی ہے تو وہ سرخ جائنٹ ہو جاتا ہے۔ ہیلئم گیس کے دباؤ سے ایک زور دار دھماکہ ہوتا ہے جسے سپر نووا کہتے ہیں ۔ سپر نووا کے دوران بے حد تیز روشنی خارج ہوتی ہے اور ستارے کا مرکز سکڑ کر بجھ جاتا ہے۔۔۔ اسے بلیک ہول کہتے ہیں۔
بلیک ہول میں اس قدر زیادہ ڈینسٹی اور گریویٹی ہوتی ہے کہ روشنی بھی باہر نہیں آ پاتی۔
اور بلیک ہول میں موجود مادے میں اس قدر زیادہ ڈینسٹی ہوتی ہے کہ اس کے مادے کا ایک چمچ ہماری زمین کے اوزان کے مطابق اربوں ٹن کا ہوتا ہے۔
بلیک ہول بننے کا یہ عمل کئی لاکھ سال پر مشتمل ہوتا ہے

+1 ووٹ
(6.1ہزار پوائنٹس) نے
نے دوبارہ ظاہر کیا گیا

نے
بہت خوب بھئی
یہ سب تفصیل ایک جگہ جمع کر دیتے تو زیادہ اچھا نہیں تھا؟
(2.0ہزار پوائنٹس) نے
بہترین جواب کے لئے بہت ساری دادو تحسین چھوٹا غالب کے لئے
اللہ علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
اصل میں بہترین جواب ایک نہیں تھا جو غالب صاحب نے منتخب کیا لیکن ان کا دوسرا جواب بھی  پہلے والے کے ساتھ مل جائے تو پورے سوال کا بہترین احاطہ کرتا ہے اور پھر واقعی بہترین جواب ہے۔
(6.1ہزار پوائنٹس) نے
دراصل جب یہ لکھا تھا تب بجلی کا مسئلہ بہت شدت سے سوار تھا
اس لیے بلیک ہول کی تعریف لکھ کر پوسٹ کر دی ، پھر لائٹ آنے کے بعد دوسرا حصہ لکھا
لیکن بلیک ہول کی تعریف نیچے آ گئی اوور باقی جواب اوپر، یہ سب عجیب لگ رہا تھا اس کے حل کیلئے ایک کو سلیکٹ کیا تو ترتیب سیدھی ہو گئی

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ

Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...