اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
207 مناظر
نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں

کسی ویب سائٹ کے لئے تھیم بنانا آسان ہے یا مشکل اور کون کون سی لینگوئج کا جاننا ضروری ہے۔

1 جوابات

0 ووٹس
(1.9ہزار پوائنٹس) نے

بنیادی طور پر آپ کو ایچ ٹی ایم ایلhtml سی ایس ایسCSSکا علم ہونا چاہیے اور ڈئزائننگ کے لئے ایڈوب فوٹو شاپ پر دسترس تو میرے خیال میں آپ تھیم بنا سکیں گے۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...