اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.0ہزار مناظر
نے سافٹ وئیرز میں

السلام و علیکم

 

میرے پاس پاک اردو انسٹالر انسٹالڈ ہے۔ میں اردو کو براہ راست فوٹوشاپ اور کورل ڈرا میں استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ فوٹو شاپ کا مشرق وسطیٰ کا ورژن تو شاید کام کر جائے لیکن کورل ڈرا میں جب میں اردو لکھتا ہوں تو وہ صحیح نہیں لکھی جاتی مثال کے طور پر اگر  میں ضمیر لکھتا ہوں تو کورل ڈرا اس کو ض م ی ر لکھتا ہے اور اگر پاکستان لکھوں تو وہ صحیح لکھا جاتا ہے۔

کیا کوئی اس کا حل بتا سکتا ہے تاکہ میں اردو کو بھرپور طریقہ سے کورل ڈرا میں لکھ سکوں اور مجھے ان پیج استعمال نہ کرنا پڑے۔ یاد رہے کہ میں کورل ڈرا کا ورژن 9 تا 14 پر کوشش کر چکا ہوں اور سب میں یہی مسئلہ ہے۔ میرے پاس ونڈوز 7 انسٹالڈ ہے۔

 

شکریہ

شہزاد ضمیر

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
میں خود انسٹال کر کے لکھنے کی کوشش کرتا ہوں اگر ممکن ہے تو کوئی راستہ ضرور مل جائِے گا۔

1 جوابات

+1 ووٹ
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

ضمیر صاحب،آپ کون سا آپریٹنگ سسٹم استعمال کر رہے ہیں؟

 ویسے میں ایک لنک دیتا ہوں اس پر تفصیلی معلومات موجود ہیں ونڈوز ایکس پی کے حوالے سے جبکہ ونڈوز سیون کے لئے صرف ایک کی بورڈ ڈاؤن لو ڈ کر کے انسٹال کرنا پڑے گا۔

یہ آرٹیکل دیکھیں

 

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
شہزاد بھائی،کوئی جگاڑ ڈھونڈنا پڑے گا۔
مجھے تھوڑا وقت میسر آنے دیں میں چیک کر تا ہوں۔
آپ سے گزارش ہے کہ یہاں آتے رہیے اور دوستو تک بھی اردو جواب کا پیغام پہنچایئے تا کہ اس طرح کے مسائل کو ہم ملکر جلدی حل کر سکیں۔
(170 پوائنٹس) نے
ٹھیک ہے زندگی بھائی، انتظار کر لیتے ہیں۔ انشاء اللہ میں اپنے دوستوں کو ضرور اس طرف لانے کی کوشش کروں گا۔ بہت اچھی ویب سائٹ ہے۔ اللہ سب کو جزائے خیر دے جنہوں نے اتنا اچھا پروجیکٹ شروع کیا۔

شہزاد ضمیر
(1.9ہزار پوائنٹس) نے
جی ہم بھی منتظر ہے کہ یہ مسئلہ کیسے حل ہو گا!

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 1.6ہزار مناظر
گمنام نے پوچھا سافٹ وئیرز میں 21 ستمبر, 2013
0 ووٹس
1 جواب 2.2ہزار مناظر
+1 ووٹ
0 جوابات 453 مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 336 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...