1.6ہزار مناظر یوٹیوب وڈیوز کے لیے بہتر سافٹ وئیرز کی تلاش ہے میں ایک پی ایچ ڈی سکالر ہوں۔ اپنا ایک یوٹیوب چینل ہے جس پر چند ایک وڈیوز ہیں اور اب تک 200 سے کچھ زیادہ سبسکرائبرز ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ وڈیوز میں ساؤنڈ، مختلف ... وئیرز ہیں جو میری مدد کرسکیں۔ بالخصوص ایسے سافٹ وئیرز جو اردو یونیکوڈ بھی سپورٹ کرتے ہوں! پوچھا صلاح الدین نے سافٹ وئیرز +1 0 3