901 مناظر سی ڈی ایف ایس کے متعلق آگاہی چاہیے۔ 0 cdfs مطلب گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 3 اپریل, 2013 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 2 جوابات 0 طلحہ نے بھی صھیح کہا۔۔سی ڈی پلیئر کیلئے ونڈوز کے ڈرائیور کو بھی سی ڈی ایف ایس کہتے ہیں۔۔جو کہ21 اگست 1991 کو متعارف ہوا۔۔ گمنام نے جواب دیا 3 اپریل, 2013 Please log in or register to add a comment. 0 سی ڈی ایف ایس مخفف ہے ،کمپکٹ ڈسک فائل سسٹم کا۔ سی ڈیز پر ڈیٹا سٹور کرنے کے لئے یہ فائل سسٹم استعمال کیا جاتا ہے یہ معیار ہے جسے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار سٹینڈرائیزیشن جو معیار مقرر کرنے کا بینی الاقوامی ادارہ ہے نے مقرر کیا ہے۔ گمنام نے جواب دیا 3 اپریل, 2013 Please log in or register to add a comment.