590 مناظر ن لیگ کی حکومت پاکستان میں کیا کیا بہتری لا ئے گی؟ پچھلے پانچ سال کا عرصہ تو پاکستان کی تاریخ کا بد ترین دور تھا اور ہم ہر لحاظ سے پستی میں گرتے گئے ۔ اب جبکہ الیکشن ہو گئے ہیں اور ن لیگ کی حکومت بنتی نظر آ رہی ہے تو ایسے میں آپ کے خیال میں ن لیگ کس حد تک بہتری لا سکتی ہے؟ حالات حاضرہ +1 0 1