اردو جواب پر خوش آمدید

میرے نوکیا 5730 پر سکائپ انسٹال نہیں ہوتا کیوں؟

1.6ہزار مناظر

میرے پاس نوکیا ایکسپریس میوزک 5730 سیٹ ہے جس پر پہلے سکائپ چلتا تھا میں نے کسی وجہ سے نکالا اور اب دوبارہ انسٹال کرنے کی کوشش میں بار بار expire certificate کا ایرر دے رہا ہوں۔اس کا حل بتائیے پلیز

+1
نے موبائل فونز میں

1 جوابات

+1
 

موبائل کی سیٹنگ میں جا کر ‏date‏ ایک سال پیچھے کر دیں مطلب کہ آپ کے موبائل پر تاریخ ہے 07/03/2014 تو آپ اسے 07/03/2013 کر دیں اور انسٹالنگ شروع کریں پھر بھی ‏expire‏ میسیج آتا ہے تو ایک سال اور پیچھے کر دیں ، انشاءاللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائیگا

(1.5ہزار پوائنٹس) نے
نے منتخب شدہ
اسلام علیکم،
@malik_1 ،آپ کو اردو جواب پر خوش آمدید۔اچھا لگا یہ دیکھ کر کہ آپ نے آتے ہی ایک سوال کا جواب دیا ہمیں آپ جیسے لوگوں کی ضرورت ہے آتے رہیے گا۔
محبت کا شکریہ ! ‎:-)‎

متعلقہ سوالات

...