1.5ہزار مناظر وراثتی انتقال میں بہن کا بغیر پیسوں کہ بھتیجوں کہ نام زمیں کر کہ پھر واپس لینے کا مطالبہ کر سکتی ہے؟ بیس سال پہلے ایک عورت نے وراثتی انتقال کہ دوران اپنی زمیں بغیر پیسوں کہ اپنے بھتیجوں کہ نام کر دی.کیا عورت وہ زمین واپس لینے کا مطالبہ کر سکتی ہے بغیر پیسوں کہ پوچھا گمنام نے قانونی مسائل 0 0 1