1.1ہزار مناظر مطلق مرد کی عورت پر فضیلت الله نے قرآن پاک میں مرد کو عورت پر ایک درجہ فضیلت دی ہے، کیا اس سے مراد سارے مرد ہیں یا صرف شوہر، اور اگر سارے مرد ہیں تو کیا ماں کا حسن سلوک والی حدیث سے ... ثابت نہیں ہوتا ،اور اسی طرح کیا ماں بیٹے سے افضل نہیں؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں، ممون ہوںگا پوچھا عبد الرحمن، انڈیا نے اسلام 0 0 1 5.8ہزار مناظر کونسا عاشق ہے جس کا انتقال ہوا تو اس کا جنازہ عورتوں نے اٹھایا؟ تمام عاشقوں کیلئے ایک سوال جس نے جواب دیا وہ عشق میں پاس ہے جس نے جواب نہ دیا وہ عشق کرنا چھوڑدے سوال وہ کونسا عاشق ہے جس کا انتقال ہوا تو اس کا جنازہ عورتوں نے اٹھایا؟ پوچھا عامر نے متفرق +1 0 2 2.5ہزار مناظر بیوی کارشتہ سب سے مشکل کیوں لگتا ہے؟ بیوی کا رشتہ سب سےمشکل دشوار گزار کیوں ہوتا ہے ؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے خاندان اور تعلقات +1 0 4 3.1ہزار مناظر بیوی کے فرائض کے متعلق بتائیں؟ بیوی کے فرائض میں کیا کیا شامل ہے جسے پورے کر کے ایک عورت اچھی بیوی کا کردار ادا کر سکتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 2 1.9ہزار مناظر سوال: عورت کے لیے کون سا رشتہ نبھانا سب سے مشکل ہوتا ہے؟ مجھے یہ بتایئے کہ عورت کے لیے کس رشتے کو نبھانا سب سے مشکل ہوتا ہے۔ 1۔ماں 2۔بہن 3۔بیٹی 4۔بیوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پوچھا گمنام نے خاندان اور تعلقات 0 0 2