2.1ہزار مناظر وراثت کی تقسیم ایک عورت کی ایک ہی صرف بیٹی ہے اور اس کا خاوند بھی فوت چکا ہے اور اس عورت کے والدین بھی ہو چکے ہیں اور عورت کی دو بہنیں زندہ ہیں اس عورت کا کوئی بھائی بھی نہیں ہے آیا کہ ساری زمین بیٹی کو ملے گی؟ یہ زمین خاوند کی طرف سے اس عورت کو ملی ہے پوچھا ملک نے قانونی مسائل +2 0 1