1.3ہزار مناظر ہم فیس بک پر کہاں سوال پوچھ سکتے ہیں؟ کیا ہم فیس بک پر سوالات پوچھ سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو کہاں اور پوچھے گئے سوالات کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں۔سکرین شارٹ کے ساتھ جواب دیں تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 2 683 مناظر سمارٹ فون انڈسٹری کیا ایپل اپنی ساکھ برقرار رکھ پائے گی؟ اب جبکہ سام سنگ ایس فور بھی میدان میں آ گیا ہے اور نئی حیرت انگیز فیچر کے ساتھ۔۔جو آپ کی آنکھوں کے اشاروں کو سمجھتا ہے ایسے میں کیا سام سنگ ایپل کو مات دے جائے گی۔ میں اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ میں فیصلہ نہیں کر پا رہا کون فون لوں آئی فائیو یا گلیکسی ایس فور۔ موبائل فونز 0 1 536 مناظر موزیلا فائر فوکس پر پاپ اپ بلاکر کو کیسے غیر فعال کروں؟ پاپ اپ بلاکر فائدہ مند ہے لیکن بعض اوقات یہ سر درد بن جاتا ہے۔فائر فاکس میں اسے کس طرح غیر فعال کیا جا سکتا ہے۔تھوڑی سی راہنمائی ہی کافی ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 1