927 مناظر پارکڈ ڈومین،ایڈآن ڈومین اور سب ڈومین میں کیا فرق ہے۔ میرے پاس ہوسٹنگ پلین ہے جس میں سی پینل کے اندر ڈومین کے تحت تین طرح کی آپشنز ہیں جن کی سمجھ نہیں آرہی۔ کیا کوئی وضاحت کر سکتا ہے کہ پارکڈ ڈومین اور ایڈ آن ڈومین میں کیا فرق ہے نیز سب ڈومین اور ایڈ آن ڈومین کا فرق بھی بتایا جائے۔ پوچھا صابری نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1