945 مناظر اسلام علیکم۔ آج ہم نے اردو جواب پر ایک نئی تھیم سیٹ کی ہے۔آپ نے ہمیں بتانا ہے کہ یہ تھیم کیسی ہے؟ +1 اردوجواب تھیم admin (320 پوائنٹس) نے پوچھا متفرق میں 22 اپریل, 2013 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 2 جوابات 0 یہ تھیم بہت زبردست ہے، بس اس میں ایک اور اضافہ کردیں کہ اس باکس میں خودکار طریقے پر اردو کو فکس کردیں اور ساتھ آپشن بھی ہو جو انگریزی کرنا چاہے وہ اس کو منتخب کرلے مناپہلوان (1.0ہزار پوائنٹس) نے جواب دیا 22 اپریل, 2013 جی اب خودکار اردو کی باری ہے۔ پسند کرنے کا شکریہ۔ Please log in or register to add a comment. 0 واقعی تھیم بہت پیاری ہے۔ اور خودکار اردو ہو جائے تو کیا کہنا طلحہ (1.9ہزار پوائنٹس) نے جواب دیا 22 اپریل, 2013 Please log in or register to add a comment.