اردو جواب پر خوش آمدید

هر سيکنڈ ميں کتنی بار آسمانی بجلی چمکتی ہے

651 مناظر
0
نے اردو زبان میں

1 جوابات

+2
بمطابق ویب سائٹ "www.metoffice.gov.uk"، ہر سال تقریباََ ایک ارب چالیس کروڑ مرتبہ آسمانی بجلی چمکتی ہے۔ اس حساب سے ہر ساعت(سیکنڈ)  میں تقریباََ چوالیس مرتبہ آسمانی بجلی چمکتی ہے۔
(360 پوائنٹس) نے
...