سوال،
میرے شوہر مجھ سے فون پر کہ رہے تھے کہ آپ کے گھر والے سوچ رہے ہوںگے میں آپ کو عزت نہیں دے رہا ہوں، خاص طور پر من تشا ( میری بھانجی جو اکثر گھر میں آتی رہتی ہے )
اس پر میں نے جواب دیا کہ ایسا لگ رہا ہیکہ وہ
" وتعز من تشاء وتذل من تشاء ہے" ، کیا اس سے قرآن پاک کی بے حرمتی لازم آرہی ہے؟ اور کیا ہمارے نکاح پر اس سے کچھ فرق پڑیگا، جواب دے کر احسان فرمائیں،