1.6ہزار مناظر
1 جوابات
صوبائی حکومت
صوبائی حکومت جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کا دائرہ اختیار صرف صوبے کی حد تک ہوتا ہے۔صوبائی قانون سازی اور اتنظامات صوبائی حکومت کے ذمے ہوتے ہیں اور پاکستان میں صوبائی حکومت کا اعلیٰ ترین عہدہ وزیز اعلیٰ کا ہوتا ہے جو صوبے کے تمام انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے۔
وفاقی حکومت
وفاقی حکومت کے دائرہ اختیار میں پوری ریاست کی قانون سازی اور انتظامات ہیں۔اس کا اعلیٰ ترین عہدہ زیر اعظم کا ہوتا ہے ۔