میرا نام محمد اقبال ہے اور میں نےپہلی دفعہ یہ سائٹ دیکھی ہے،مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا،کیوں کہ میں انٹر نیٹ زیادہ استعمال نہیں کرتا۔
779 مناظر
1 جوابات
اسلام علیکم،
جناب اقبال صاحب آپ کو اردو جواب پر خوش آمدید کہتے ہیں۔آپ نے سمجھ نہ آنے کی وجہ خود ہی بیان کر دی ہیں۔۔سائٹ بہت سادہ ہے۔۔دائیں جانب زمرہ جات ہیں آپ کسی کا انتخاب کر کے اس میں پوسٹ کیے گئے سوالات اور ان کے جوابات دیکھ سکتے ہیں۔بہتر ہوتا کہ آپ رجسٹر ممبر بن جاتے ،گو آپ کو بغیر رجسٹر ہوئے بھی سوال کرنے کی اجازت ہے لیکن رجسٹر ہو کر آپ دیگر فوائد بھی حاصل کر سکتےہیں۔۔جن میں سب سے بڑا ،کسی کے سوال کا جواب دے کر اپنا علم بانٹ سکتے ہیں۔ہم توقع کرتے ہیں کہ آپ رجسٹر ہو کر ہماری برادری کا حصہ بن جائیں گے۔