459 مناظر سکائپ پر کس طرح چیٹنگ میں نستعلیق فانٹ سیٹ کرتے ہیں؟ سکائپ پر چیٹنگ کے دوران شائد تاہوما فانٹ ظاہر ہوتا ہے۔میں کس طرح اسے تبدیل کر کے جمیل نوری نستعلیق فانٹ سیٹ کروں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 0