اردو جواب پر خوش آمدید

کسی نےevo tab استعمال کر کے دیکھا ہے؟

1.0ہزار مناظر

اسلام علیکم۔
کسی نے ایو ٹیب استعمال کر کے دیکھا ہے ؟ میں خریدنے کا ارادہ رکھتا ہوں لیکن اطمینان کر لینا چاہتا ہوں کہ اچھی سپیڈ ملے گی اور ہر جگہ چلے گا

+1
نے موبائل فونز میں

1 جوابات

+1

میں 3G eVo استعمال کرتا ہوں، بہت اچھا ہے، مگر جگہ کے لحاظ سے سگنل کا فرق ہوتا ہے۔ ایوٹیب ممکن یہی ہو یا کچھ اور۔

(1.3ہزار پوائنٹس) نے
3جی ایو پاکستان میرے گھر بھی استعمال ہو رہی ہے وہاں تو اچھے سگنل ہیں جس کی وجہ سے سپیڈ بھی ٹھیک ملتی ہے.
میں نے سنا ہے ایوو ٹیب کے اندر ہی بلٹ ان ایوو ہے ٹیبلٹ کے معیار کے بارے نہیں پتہ کہ کیسا ہے.

متعلقہ سوالات

...