اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: وی پی این(VPN)سروس کیا ہوتی ہے؟

4.7ہزار مناظر
وی پی این کا مطلب کیا ہے اور وی پی این سروس کیا ہوتی ہے؟
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
وی پی این کا مطلب ہے ،ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک۔
وی پی این ایسی نیٹ ورک ٹیکنالوجی ہے جو پبلک نیٹ ورک جیسے انٹرنیٹ پر محفوظ نیٹ ورک کنکشن بناتی ہے جس کو استعمال کرنے پر صارف کا ڈیٹا کسی کے ہاتھ نہیں لگ سکتا اور اس کی سرگرمیاں محفوظ رہتی ہیں۔ہاٹ سپاٹ شیلڈ جو سروس مہیا کر رہی ہے وہ وی پی این سروس ہی ہے ۔اسے استعمال کر کے آپ نہ صرف بلاک ویب سائٹس اور سروسز تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں بلکہ آپ ہر لحاظ سے محفوظ بھی ہوجاتے ہیں۔
نے
...