اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: کیا گوگل پر اردو میں تلاش کی جاسکتی ہے؟

4.3ہزار مناظر
کمپیوٹر پر اردو سپورٹ نہ ہونے کے کی صورت میں بھی کیا گوگل پر اردو میں تلاش کی جاسکتی۔
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0

 

اسلام علیکم۱
گوگل میں اردو میں تلاش کرنا ایسے ہی ہے جیسے انگلش میں تلاش کرنا۔
بس آپ کو ارود میں ٹائپ کرنا ہے جو آپ تلاش کرنا چاہتے ہیں۔اگر آپ کے سسٹم پر اردو سپورٹ موجود ہے تو ابھی کوشش کیجئے۔اگر نہیں تو بھی کچھ مشکل نہیں۔
آپ http://google.com.pk پر جائیں،اردو زبان منتخب کریں اور پھر سرچ بار کے کونے میں کی بورڈ کی طرح نظر آنے والے چھوٹے سے آئیکون پر کلک کریں اور نمودار ہونے والے کی بورڈ کو کھلا رکھتے ہوئے گوگل سرچ بار میں ٹائپ کریں۔آپ چاہیں تو آن سکرین  کی بورڈ پر ماؤس کی مدد سے بھی اردو لکھ سکتے ہیں۔
نیچے والے سکرین شارٹ میں دیکھئے۔
نے

متعلقہ سوالات

...