اردو جواب پر خوش آمدید

سمارٹ فون انڈسٹری کیا ایپل اپنی ساکھ برقرار رکھ پائے گی؟

685 مناظر

اب جبکہ سام سنگ ایس فور بھی میدان میں آ گیا ہے اور نئی حیرت انگیز فیچر کے ساتھ۔۔جو آپ کی آنکھوں کے اشاروں کو سمجھتا ہے ایسے میں کیا سام سنگ ایپل کو مات دے جائے گی۔
میں اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ میں فیصلہ نہیں کر پا رہا کون فون لوں آئی فائیو یا گلیکسی ایس فور۔

0
نے موبائل فونز میں
نے زمرہ دوبارہ منتخب کریں

1 جوابات

+1

دونوں کی ٹارگٹ مارکیٹ الگ ہے، نہ تو آئی فون کے صارفین کم ہونگے اور نہ ہی گلیکسی ایس فور کے زیادہ، یہ مقابلہ بازی اسی طرح چلتی رہے گی۔ ششکے کی چیزوں جیسے آنکھوں کے اشارے وغیرہ پر مت جائیں وہ چیز خریدیں جو آپ کے من کو بھائے اور آپکی ضروریات کو احسن طریقہ سے پورا کرے۔

(310 پوائنٹس) نے
بہت خوب
لیکن نئے نئے فیچرز صارف کو بہت متاثر کرتےہیں
...