اردو جواب پر خوش آمدید

چند لوگ ہیں جو گرمیوں میں اپنے اوپر پانی ڈالتے ہیں کیونکہ ان کو پسینہ نہیں آتا کیا اس بیماری کا کوئی علاج ممکن ہے ؟

961 مناظر
+1
نے اردوجواب میں
نے زمرہ دوبارہ منتخب کریں

1 جوابات

+1
پسینہ لانے کے لئے کوئی جسمانی مشقت والا کام کریں۔پانی زیادہ پئیں اور نہانے کے بعد جسم پر تولیہ رگڑ کر استعمال کریں۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
بھا ئی کی با ت بھی ٹھیک ہے کہ جسما نی محنت و ا لا کا م کر یں ا و ر سا تھ یہ نسخہ بھی ا ستعما ل کر یں جو کہ پسینہ لا ئے گا ا و ر آ پ کے جسم کو ہلکا پھلکا کر د ے گا میں نے بھی ا ستعما ل کیا ہے
ا جو ا ئن د یسی ۔ ا یک تو لہ
ر ا ئی ۔ د و تو لہ
با بچی ۔ تین تو لہ
گند ھک آ ملہ سا  ر چا ر تو لہ
بنا نے کا طر یقہ ۔ ا ن سب د و ا ئیو ں کو با ر یک پا ؤ ڈ ر کی شکل میں پیس لیں ا و ر ز یر و سا ئز کے کیپسو ل بھر لیں ا و ر ا یک ا یک کیپسو ل کو د ن میں چا ر پا نی کے سا تھ کھا ئیں
ا نشا ء ا للہ آ پ کو فا ئد ہ ہو گا پسنہ آ ئیگا یہ آ پ کے خو ن کو پتلا کر ے گا جسم کا بھا ر ی پن د و ر کر ے گا ا و ر آ پ کے جسم کی بند شر یا نو ں کو کھو لے گا یہا ں تک کہ د ل کی بند شر یا نو ں کو بھی کھو لے گا
زبر دست جناب۔
اچھا اگر یہ ساری چیزیں میسر نہ ہوں تو کیا یہ کیپسول تیار حالت میں بھی کسی طب خانے سے مل جائیں گے؟
ورزش سب سے اہم ہے ورزش کریں گے تو سب کچھ ٹھیک ہوگا محنت مشقت والا کام بھاگ دوڑ والا کام جیسا کہ زندگی بھائی جی نے بتایا ہے وہ والا کام

متعلقہ سوالات

...