اردو جواب پر خوش آمدید

غریب آدمی بلدیاتی انتخابات میں حصہ کیسا لے ؟؟؟

716 مناظر
پاکستان کا غریب آدمی بلدیاتی انتخابات (الیکشن) میں کیسے حصہ لے سکتا ہے؟
0
نے سیاست اور حکومت میں

1 جوابات

0
غریب آدمی نہایت آسان طریقے سے انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے۔ انتخابات والے دن پولنگ اسٹیشن پر جاکر اپنے علاقے کے نیک اور ایماندار شخص کے حق میں ووٹ ڈالے۔ تاکہ وہ منتخب ہوکر عوام کی خدمت صحیح طریقے سے کر سکے۔ اس طرح ایک غریب آدمی بھی انتخابات میں حصہ لے کر اپنی رائے کا اظہار کرسکتا ہے۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...