دوستو میں نماز میں بہت غفلت کا مرتکب ہوتا ہوں پتہ نہیں مجھے کیا ہو جاتا ہے میں اپنی اس عادت سے بہت پر یشان ہوں کوئی میری مدت کر سکتا ہے اس پریشانی سے مجھے آزاد کرنے میں ۔
کوی ایک نما ز جو آپ آسانی سے روزانہ پڑھ سکو ،شروع کر دو۔اس ایک نماز کی پابندی کرو، پھر آہستہ آہستہ دوسری نمازیں شروع کر دو۔انشاء اللہ آپ پابند ہو جاو گے۔