میرا ایک چھوٹا سا کمپیوٹر نیٹ ورک ہے۔ایک سوئچ جس پر 16 پورٹس ہیں اور بارہ تیرہ پورٹس پر کمپیوٹر منسلک ہیں میں چاہتا ہوں کہ کسی کمپیوٹر کےسا تھ پرنٹر لگانے کی بجائے نیٹ ورک سوئچ کے ساتھ پرنٹر لگاؤں ۔یہ کیسے ہو گا؟
میں نے دیکھا ہے اس طرح پرنٹرز کام کر رہے ہوتے ہیں۔