اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: Dual Core اور Core 2 Duo میں کیافرق ہے؟

409 مناظر
Dual Core  اور Core 2 Duo میں کیافرق ہے؟ اس میں سے کونسابہتر ہے؟ کونسا پروسیسرکازیادہ بہتررزلٹ ہے۔
0
نے اردوجواب میں

2 جوابات

0

 

اسلام علیکم۔
Core 2 duo انٹل کا سیکنڈ جنریشن پروسیسر  ہے جو ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ کے لیے بنایا گا یہ تیز رفتار ہونے کے ساتھ ساتھ بجلی بھی بہت کم استعمال کرتا ہے بنسبت پہلے پروسیسرز کے۔
Dual core ایک اصطلاح ہے جو کسی بھی قسم کے دو پروسیسرزجو جسمانی طور پر یکجان ہو کر ایک پروسیسر کے طور پر کام کر رہے ہوں کے لیے استعمال ہوتی ہے اور یقنی طور پر دو کی کارکردگی ایک سے دوگنا ہوتی ہے اس لیے ہر حال میں Dual coreبہترین ہے۔
 
نے
0
dual core 3t ko support karta hai jab kay core 2 duo 32 aor 64bit do no ko support karta hai
نے
...