اردو جواب پر خوش آمدید

پاکستان میں سب سے اچھا سمارٹ فون کون سا ہے؟

2.0ہزار مناظر

پاکستان میں سب سے اچھا سمارٹ فون کون ساہے برینڈ جو بھی ہے جسے زیادہ لوگ پسند کرتے ہوں۔

+1
نے موبائل فونز میں
نے زمرہ دوبارہ منتخب کریں

3 جوابات

+1

Galaxy mara khail main

(200 پوائنٹس) نے
0

سام سنگ گلیکسی ایس 3 زبردست سیٹ ہے

(360 پوائنٹس) نے
0

سمارٹ فون اب ہر ملک کے لئے یکساں ہی بنائے گئے ہیں پاکستان میں خیر سے اب فور جی بھی آگیا ہے۔۔۔ اس لئے میرا ذاتی مشورہ گلیکسی ایس پانچ کا ہے۔۔ بیٹری لائف سب سے زبردست ہے

(620 پوائنٹس) نے
منصور جواب دینے کے لئے شکریہ۔
میرے خیال میں گیلگسی کی نوٹ سیریز زیادہ اچھی ہے نسبتا ایس سیریز کے۔

متعلقہ سوالات

...