ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟
949 مناظر
related to an answer for:
سوال: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے سیاست میں آنے کے فیصلے کے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟
2 جوابات
ہر بندہ سیاست میں آسکتا ہے اور ڈاکٹر صاحب تو ایک جہان دیدہ انسان ہیں،جنہوں نے ساری زندگی سیاست دانوں کے قریب گزاری ہے۔میرا خیال ہے کہ وہ سیاست کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہوں گے۔مطلب ان کے پاس کچھ آئیڈیاز ہوں گے تبھی وہ اس میدان میں آئے ہیں۔
اگر ایک سائنس دان سیاست میں نہیں آسکتا تو پھر تو عمران خان کو بھی اس میدان کا رُخ نہیں کرنا چاہئے تھا۔ہم یہتنہیں کہتے کہ عمران خان ایک کرکٹر ہیں تو اُن کو سیاست میں نہیں آنا چاہئے،لیکن ڈاکٹر عبدلقدید خان کے سیاست میں آنے پر بہت تنقید کی جاتی ہے۔