1.4ہزار مناظر طریقہ جائز۔۔۔لیکن کم وقت میں زیادہ پیسے کمانے کا طریقہ۔۔۔سوچ سوچ کہ میں تو تھک گیا آپ بتائیں کون سا طریقہ ہے جائز اور حلال طریقے سے کم وقت میں زیادہ پیسے کمانے کا 0 پیسہ کمانے کا طریقہ گمنام نے پوچھا ملازمت اور تجارت میں 1 دسمبر, 2013 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 1 جوابات +2 کسی امیر کبیر شخص کی بیٹی سے شادی کر کے :) ماہی (420 پوائنٹس) نے جواب دیا 8 دسمبر, 2013 پچھلا1 تبصرہ ظاہر کرں جلد امیر بننے کا طریقہ تو پتہ چل گیا ہے، اب سردست اس طریقے پر عمل درآمد کے بارے میں کچھ لکھ دیں :) اس پر عمل درآمد سے پہلے شیخ سعدی کی شادی کا حال اور پھر ان کی بیوی کی دھمال پڑھ لی جائے تو انشاءاللہ افاقہ ہوگا یعنی آپ کا مطلب ہے کہ زرداری کو رول ماڈل بنایا جائے :) Please log in or register to add a comment.