اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: وہ کون سا گناہ ہےجس کی معافی نہیں مانگی جاتی؟

1.3ہزار مناظر
ایسا کونسا گناہ ہے جس کے سرزد ہوجانے کے بعد معافی نہیں مانگی جاتی؟
0
نے اردوجواب میں

2 جوابات

0
اس سوال کا جواب ہے خود کشی کیونکہ اس کے بعد تو معافی مانگنے کا سوال ہی ختم ہو جاتا ہے۔
نے
0

 

اگر سوال یہ ہے کہ کون سا گناہ ہے جس کی معافی نہیں مانگی جاتی۔۔۔؟
تو ایسے کئی گناہ ہیں جن کو ہم گناہ ہی تصور نہیں کرتے۔۔تو معافی مانگنے کا خیال کہاں سے آئے گا۔۔اور کوئی چھوٹے موٹے گناہ نہیں آج کل کئی کبیرہ گناہ بھی ہماری عادات کا حصہ بن چکے ہیں۔
لیکن اگر آپ کچھ یوں پوچھ رہے ہیں کہ"وہ کون سا گناہ ہے جس کی معافی نہیں مانگی جا سکتی"؟
تو اس کا جواب مختلف ہو گا اور جو حامد صاحب نے جواب دیا میرا بھی یہی خیال ہے۔۔۔
نے
...