پنجاب میں گزشتہ دو برسوں سے نافذ آن لائن تعلیمی نظام ، اس کے نفاذ میں کیاخامیاں تھیں کہ لاکھوں طلباء کا مستقبل دائو پر لگا دیا گیا انہیں کیسے دور کیا جاسکتا ہے؟
694 مناظر
1 جوابات
اگر پالیسی کی حد تک دیکھا جائے تو یہ بہت اچھا اقدام تھا ۔ لیکن کرپٹ مافیا نے اس کو چلنے نہیں دیا۔ اس آن لائن سسٹم کے نفاذ سے طلبا کی پریشانیوں میں کس حد تک کمی ہونی تھی لیکن کرپٹ مافیا نے اس کو ناکام بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ اور بات جلاو گھیراو تک آگئی۔اب پھر پنجاب حکومت نے اس کو کامیاب کرنے کے لیے نئی اصلاحات کی ہیں اور امید ہے کہ یہ طلباء کے لیےآسانیاں لائے گا۔