1.1ہزار مناظر
1 جوابات
بنیادی طور پر کمپیوٹر لینگوئجز 3 اقسام کی ہیں
1:۔ لو لیول لینگوئج
Low Level Language ایسی زبان ہوتی ہے جسے صرف کمپیوٹر ہی سمجھ سکتا ہے ، انسانی بس کی بات نہیں ۔۔۔ جیسے کہ بائنری لینگوئج
۔۔۔۔۔۔
2:۔ ہائی لیول لینگوئج
High Level language ایسی زبانیں ہیں جو انسان آسانی سے سمجھ سکتے ہیں ، اور ان میں پروگرامنگ کی جاتی ہے۔۔۔ جیسے کہ سی لینگوئج ، سی پلس پلس ، اوریکل وغیرہ وغیرہ
۔۔۔۔۔
3:۔ اسمبلی لینگوئج