792 مناظر کیا ویب ہوسٹنگ کا کاروبار سرور لگائے بغیر بھی کیا جا سکتا ہے ؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 2.0ہزار مناظر ورچوئل نیٹ ورک کیسے بناؤں؟ میرے پاس ایک ہی سسٹم ہے اور میں سوچ رہا ہوں کہ ایم سی ایس ای شروع کرنے سے پہلے کچھ پریکٹس کر لوں اس لئے مجھے ورچوئل نیٹ ورک بنانا ہے۔ کس طرح کا سسٹم اس مقصد کے لئے کافی رہے گا اور اس کے علاوہ کیا کیا چاہیے ہو گا تفصیل سے سمجھائیں۔ پوچھا گمنام نے نیٹ ورکنگ +1 0 1 897 مناظر CDFS" کا کیا مطلب ہےتفصیل درکار ہے سی ڈی ایف ایس کے متعلق آگاہی چاہیے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 890 مناظر کیا سکائپ کا پورٹ ایبل ورژن بھی ہے؟ میرے آفس کے سسٹم پر انٹر نیٹ ہے لیکن ہم آفس کے سسٹمز پر کوئی ایپلی کیشن انسٹال نہیں کر سکتے ایسے میں اگر سکائپ استعمال کرنا ہو تو پورٹ ایبل ورژن یا ایسا سکائپ جو ڈائریکٹ چلے کہاں سے ملے گا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 566 مناظر نوکیا موبائل کا وائس چینجر سافٹ وئیر ہے یا نہیں،ہے تو نوکیا ای 6کا وائس چینجر چاہیے۔ nokia mobil ka voicechanger softwere hai ya ni ager hai to khan nokia e6. aor sir g muj se rabta kren zubaa پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 471 مناظر پیانو یا گٹار وغیرہ بجانے کا کوئی سافٹ وئیر بتائیں؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 677 مناظر کیا کوئی بتائے گا کہ لینکس کی کتنی ڈسٹروز ہیں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 1 1.5ہزار مناظر ونڈوز کے ساتھ ساتھ لینکس بھی استعمال کرنا چاہتا ہوں،مشورہ چاہیے۔ مجھے ونڈوز پسند ہے لیکن کچھ دوستوں نے لینکس کا مشورہ دیا ہے۔میں نے استعمال کرنے کا ارادہ کیا ہے لیکن لینکس کے تو کافی سارے ورژنز ہیں کون سا منتخب کروں بتائیے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 3 622 مناظر کیا سکائپ یا کسی اور مسینجر پر چیٹ کرتے وقت خودکار ترجمہ کرنے کی سیٹنگ ہو سکتی ہے؟ میں ایسا چیٹ سافٹ وئیر یا سکائپ پر ایسا فیچر چاہتا ہوں جس سے میری لکھی ہوئی باتوں کا دوسری زبان میں ترجمہ ہوتا رہے اور دوسری طرف زبان کامیری طرف اردو میں ترجمہ ہوتا رہے۔کیا ایسا ممکن ہے ؟ ہے تو کیسے کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 580 مناظر میں بہت پریشان ہوں خدارا میری مدد کریں. میری yahoo میں پرانی ID ہے وہ اوپن نہیں ہو رہی ۔yahooوالے مجھ سے اaccount confirmation کے لیے ایک سوال پوچھتے ہیں جس کا جواب مجھ کو یاد نہیں ۔اس کا آسان سا سولوشن بتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 4.7ہزار مناظر کثیف کا کیا مطلب ہے اور کثافت کیا ہوتی ہے؟ کثیف کا مطلب بتائیں اور کثافت کی تعریف بھی پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.4ہزار مناظر وہ کون سی ویب سائیٹ ہے جس سسے فل ورژن ویڈیو گیمز ڈاٰون لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ میں نے کافی کوشش کی لیکن مجھے اس قسم کی کوئی سائیٹ نہیں ملی ۔ [:-sweat] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 558 مناظر ورچوئل سی ڈی ڈرائیو کیسے بنتی ہے اور کون سافٹ وئیر استعمال کروں؟ مجھے بتائیں کہ ورچوئل سی ڈی یا ڈی وی ڈی ڈرائیو کیسے بنتی ہے۔کون سا سافٹ وئیر استعمال کروں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.4ہزار مناظر ونڈوز 7 کہاں سے ملے گی؟ میرے سسٹم پر ونڈوز کرپٹ ہو گئی ہے۔مصیبت یہ کہ میں نے سسٹم ریکوری کا بھی کوئی انتظام نہیں کیا تھا ونڈوز کا سیریل نمبر میرے پاس ہے اصل کاپی کہاں سے لے کر انسٹال کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 663 مناظر نئی فلیش ڈرائیو لی اور ایک دن میں ہی چلنا بند؟ کل ہی 16 جی بی کی نئی یو ایس بی فلیش ڈرائیو خریدی اور ایک بار فارمیٹ کی ۔دوبارہ لگانے پر فلیش ڈرائیو ظاہر تو ہو جاتی ہے لیکن کھلتی نہیں ارو نہ ہی فارمیٹ ہوتی ہے۔UNKnown ... ایرر آ رہا ہے۔ کیسے یہ ایرر فکس کروں ،کہیں میری فلیش ڈرائیو ناکارہ تو نہیں ہو گئی؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.0ہزار مناظر لینکس میں سکائپ کیسے چلاؤں؟ لینکس کے لئے سکائپ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں اور کیسے چلاؤں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.7ہزار مناظر سر بھاری اور سر کے پچھلے حصے میں درد نے پریشان کر رکھا ہے،یہ کیوں ہے؟ پہلی بار اس تکلیف سے گزر رہی ہوں ،سر بھاری اور سر کے پچھلے حصے میں درد محسوس ہو رہا ہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.0ہزار مناظر اردو جواب پر موجود سوالات و جوابات دوستوں کے ساتھ کیسے شئیر کر سکتے ہیں؟ یہاں پر موجود سوالات دوستوں کے ساتھ کیسے شئیر کیے جا سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 961 مناظر WINDOWS RT ونڈوز کا کون سا ورژن ہے؟ ونڈوز RTکے بارے میں بتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.0ہزار مناظر کیا میں آن لائن نیشنل آئی ڈی کارڈ کے لئے اپلائی کر سکتا ہوں؟ میں پاکستان سے باہر ہوں اور آئی ڈی کارڈ گم کر بیٹھا ہوں۔یہاں تو مجھے اس کی ضرورت نہیں لیکن کبھی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے ۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 2