3.3ہزار مناظر یہ کورل ڈرا کیا ہے؟ کورل ڈرا کیا ہے۔ان پیج اور کورل ڈرا کا آپس میں کیا تعلیق ہے۔ پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 1 1.5ہزار مناظر آڈیو ایڈیٹنگ یا ڈبنگ سے متعلقہ سافٹ وئیرز آڈیو ایڈیٹنگ کا کوئی ایسا سافٹ ویئر جس میں ڈبنگ کی جا سکے یا ڈبنگ ، مکسنگ کا کوئی اچھا ورکنگ سافٹ ویئر اس کے متعلق کسی کو دلچسپی یا معلومات ہوں تو براہِ مہربانی فدوی کی رہنمائی فرما کر دعاؤں کے حقدار بن جائیے جواب کا طالب :۔ چھوٹا غالب پوچھا چھوٹاغالب (6.1ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز 0 0 4 1.0ہزار مناظر سام سنگ نوٹ تھری کب تک ریلیز ہو رہا ہے؟ پوچھا ناصر نے موبائل فونز 0 0 1 3.5ہزار مناظر لیپ ٹاپ سے بیٹری نکال کر اسے ڈائریکٹ بجلی سے چلانے سے کوئی مسئلہ تو پیدا نہیں ہو گا؟ **میرے لیپ ٹاپ کی بیٹری لگاتار چل چل کر خراب ہوتی جا رہی ہے تو اب میں نے لیپ ٹاپ سے بیٹری نکال دی ہے۔ڈائریکٹ چلانے سے کوئی مسئلہ تو پیدا نہیں ہو گا۔** پوچھا گمنام نے ہارڈ وئیر 0 0 1 1.3ہزار مناظر کیا آن لائن فیس بک کی ٹائم لائن کا کور بنانے کی سہولت موجود ہے؟ فیس بک ٹائم لائن کا کور بنانا ہے بتائیے کہ کیا آن لائن بنایا جا سکتا ہے ؟ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 3.6ہزار مناظر Backtrack kea hai? Backtrack kea hai? پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 461 مناظر سکائپ پر کس طرح چیٹنگ میں نستعلیق فانٹ سیٹ کرتے ہیں؟ سکائپ پر چیٹنگ کے دوران شائد تاہوما فانٹ ظاہر ہوتا ہے۔میں کس طرح اسے تبدیل کر کے جمیل نوری نستعلیق فانٹ سیٹ کروں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 0 595 مناظر Linux Mint کو Windows 7 کی لک کیسے دی جائے؟ Linux Mint کو Windows 7 کی لک کیسے دی جائے؟ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 865 مناظر ونڈوز کی طرح کی لینکس ڈسٹرو کون سی ہے؟ ونڈوز ایکس پی یا کسی اور ونڈوز سے ملتی جلتی لینکس کی ڈسٹرو کون سی ہے۔ ربط دیں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.9ہزار مناظر Sitemapsکے متعلق بتائیے؟ اسلام علیکم۔ سائٹ میپ Sitemaps کیا چیز ہے معلومات دیں پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.2ہزار مناظر کونسا موبائل نیٹ ورک انٹرنیٹ کا اچھا پیکج دے رہا ہے؟ پوچھا گمنام نے موبائل فونز 0 0 1 745 مناظر سرور ایڈیشن میں ونڈوز کا تازہ ترین ایڈیشن کون سا ہے؟ سرور ایڈیشن میں ونڈوز کا تازہ ترین ایڈیشن کون سا ہے؟ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 1.1ہزار مناظر ٹی ایس ایل (TSL) کا کیا مطلب ہے؟ ٹی ایس ایل(TSL) کا کیا مطلب ہے؟ کیا یہ کوئی نئی ٹیکنالوجی ہے؟ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 529 مناظر ویب سائٹس کے لئے انگریزی تھیمز کو اردو کا رنگ کیسے دیتے ہیں؟ بلاگز فورمز اور دوسری سائٹس کے لئے پہلے سے موجود تھیمز کو کس طرح اردو تھیمز بنا سکتے ہیں۔فانٹس اور ڈائریکشن بدلنے کی بات کر رہا ہوں۔ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 0 1.6ہزار مناظر کیا مائیکروسافٹ ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کر سکتے ہیں؟ مائیکرو سافٹ ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف بنانا ہے۔ پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 2 644 مناظر ایسا سافٹ وئیر چاہیے جو سکائپ کالز کا خودکار جواب دے سکے؟ سکائپ کے لئے خودکار آنسرنگ مشین طرز کا سافٹ وئیر چاہیے مدد کریں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 952 مناظر لینکس میں پی ٹی سی ایل ایو کیسے کنکٹ ہو گی؟ پی ٹی سی ایل ایو کے لینکس کے لئے ڈرائیورز کہاں سے ملیں گے یا میں بغیر ڈرائیور کے لینکس میں ایو کیسے کنکٹ کروں؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.0ہزار مناظر کسی نےevo tab استعمال کر کے دیکھا ہے؟ اسلام علیکم۔ کسی نے ایو ٹیب استعمال کر کے دیکھا ہے ؟ میں خریدنے کا ارادہ رکھتا ہوں لیکن اطمینان کر لینا چاہتا ہوں کہ اچھی سپیڈ ملے گی اور ہر جگہ چلے گا پوچھا گمنام نے موبائل فونز +1 0 1 1.2ہزار مناظر میرے کمپیوٹر کا ٹائم بار بار ری سیٹ کیوں ہو جاتا ہے؟ **السلام علیکم۔پچھلے کچھ روز سے یہ مسئلہ چل رہا ہے ۔میں جب کمپیوٹر آن کرتا ہوں ٹائم ری سیٹ ہوا ہوتا ہے سیٹ کرنے کے بعد جب بھی کمپیوٹر بند کرتا ہوں پھر آن کرنے پر یہی صورت حال ہے۔کیا مسئلہ ہے اور کیسے حل ہو گا؟** پوچھا گمنام نے ہارڈ وئیر +1 0 3 1.6ہزار مناظر تھری ڈی پرنٹر کیا چیز ہے؟ تھری ڈی پرنٹر کیا چیز ہے کیسے کام کرتا ہے اور کیا عام دستیاب ہے؟ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1