1.0ہزار مناظر سوال: کیامیں اپنے لیپ ٹاپ کوویب سروربناسکتاہوں؟ کیامیں اپنے لیپ ٹاپ کوویب سروربناسکتاہوں؟تفصیلی معلومات چاہیے۔ Core 2 Dou 2.0 Ghz RAM 2 GB HD 120 GB DSL PTCL 2 MB پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 933 مناظر سوال: ڈومین اوریوآرایل میں کیافرق ہے؟ کیاکوئی تفصیل سے بتاسکتاہے کہ ڈومین اوریوآرایل میں بنیادی طورپر کیافرق ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 569 مناظر سوال: usama bin ladin ki pasandeda bandooq kon si hy usama bin ladin..................... پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 926 مناظر سوال: ایچ ٹی ایم ایل 5 (HTML5) میں نیا کیا ہے؟ ایچ ٹی ایم ایل HTMLکا نام تو ہر اس شخص نے سن رکھا ہوا گا جس نے کبھی بھی انٹر نیٹ استعمال کیا ہو ان دنوں ایچ ٹی ایم 5 کا چرچا ہے اس بارے کچھ تفصیل بتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.7ہزار مناظر سوال: زبان پر بننے والے چھالوں کا کیا علاج ہے؟ دو تین روز سے زبان کی سائیڈ پر چھوٹے چھوٹے دو چھالے بن گئے ہیں جن کی وجہ سے بات کرتے ہوئے جب زبان داڑھوں سے ٹکراتی ہے تو بہت درد ہوتا ہے اور کھانے سے بھی عاجز ہوں۔اس مسئلے کا گھریلو حل بتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 486 مناظر سوال: Core i3(کور آئی 3)اورDual core(ڈویل کور) کا فرق بتائیں؟ کور آئی تھری اور ڈویل کور کا فرق کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 859 مناظر سوال: Core i3 کور آئی تھری اورCore i5کور آئی 5میں کیا فرق ہے؟ کور آئی 3 اور کوئی آئی 5 کے فرق کو واضح کریں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 410 مناظر سوال: Dual Core اور Core 2 Duo میں کیافرق ہے؟ Dual Core اور Core 2 Duo میں کیافرق ہے؟ اس میں سے کونسابہتر ہے؟ کونسا پروسیسرکازیادہ بہتررزلٹ ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 798 مناظر سوال: پلگ انز Plug insکیا ہوتے ہیں؟ پلگ ان کے بارے میں بتائیں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 771 مناظر سوال: ایڈ آن Add-onکی تعریف؟ ایڈ آن کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیا چیز ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 525 مناظر سوال: فوٹو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر جس میں کام آسان ہو کون سا ہے؟ ایڈوب کا نام سنا ہے کام نہیں آتا میں تصویریں ایڈیٹ کرنا چاہتا ہوں ایسے پروگرام کے بارے میں بتائیں جس میں کام کرنا آسان ہو کوئی مہارت درکار نہ ہو۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 675 مناظر سوال: اردو جواب پر رجسٹریشن کا عمل کیسا ہے؟ اردو جواب پر رکنیت لینے کے لیے موجودہ فارم مکمل اردو میں ہے۔رجسٹریشن سے متعلق کچھ شکایات موصول ہوئیں،جس بنا پر لوگوں کی رائے جاننے کے لیے یہ سوال پوچھا جا رہا ہے۔ رائے ... نشاندہی کر دیجئے تاکہ آپ کی آراء کی روشنی میں اس کو مزید سہل بنایا جائے۔ شکریہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 690 مناظر سوال: کون سی حالت میں یا کون سے مقام پرانسان کا رابطہ دو جہانوں سے ہوتا ہے؟ ہم انسان دنیا میں رہ رہے ہیں،جس جہاں سے آئے اسے بھول چکے اور جہاں جانا ہے اسے دانستہ بھلا دیا۔یہاں ہماراتعلق صرف دنیا سے ہے۔وہ کونسی حالتیں ہیں جن میں انسان کا تعلق دو دو جہانوں سے نظر آتا ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.8ہزار مناظر سوال: 33 bar meem Asalam o Alikum omed karta ho ki Allah ki fazal o Karam se sab teek taak hongi. Mera sawal ye hain ki. Quran kareem ki kon se ayaat main 33 bar"meem" aya hain.? . Wasalam Saeed anwar Main ny zyada post nhi ke agar koy ghalte howa ho to maaf karna. پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 4.3ہزار مناظر سوال: کیا گوگل پر اردو میں تلاش کی جاسکتی ہے؟ کمپیوٹر پر اردو سپورٹ نہ ہونے کے کی صورت میں بھی کیا گوگل پر اردو میں تلاش کی جاسکتی۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 58.5ہزار مناظر سوال: کیا ملٹی لیول مارکیٹنگ نیٹ ورک کا رکن بننا جائز ہے؟ آج کل بہت ساری کمپنیاں ملٹی لیول مارکیٹنگ کے تحت اپنا کاروبار چمکا رہی ہے۔ملٹی لیول مارکیٹنگ میں اصل فائدہ کس کو ہوتا ہے اور اسلام کی رو سے کیا یہ جائز ہے کہ ایسی کمپنیوں کے لیے کام کیا جائے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 5 655 مناظر سوال: اٹیچمنٹ کے علاوہ کھلی تصویر کس طرح ای میل کی جاسکتی ہے؟ اگر ہم ای میل کرنا چاہیں بغیر فائل اٹیچ کئے تو یہ کیسے ہو گی؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.4ہزار مناظر سوال: ڈیجیٹل اور اینالاگ کی وضاحت چاہیے؟ ڈیجیٹل کیا ہے؟ اینالاگ کیا ہے؟ دونوں میں فرق کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 991 مناظر سوال: Boot, بُوٹ پراسیس کیا ہے؟ بُوٹ کرنے کی وضاحت کریں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.3ہزار مناظر سوال: انسٹالر، کیا چیز ہے؟ انسٹالر کیا چیز ہیں اور کیسے کام کرتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1