2.1ہزار مناظر میں نے لینکس انسٹال تو کر لیا ہے اس کے استعمال میں مشکل ہو رہی ہے۔ سکرین شارٹ کیسے لوں ؟ 0 لینکس سکرین-شارٹ گمنام نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں 15 اپریل, 2013 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 1 جوابات 0 جیسے ونڈوز میں لیتے ہیں، یعنی PrtSc کا بٹن دبائیں اور جہاں چاہیے وہاں پیسٹ کر دیں۔ asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے جواب دیا 15 اپریل, 2013 پچھلا1 تبصرہ ظاہر کرں آپ کونسی لینکس استعمال کر رہے ہیں۔ میں لینکس منٹ 14 میٹ پر ہوں لینکس 14 کے ڈی ای یہ چلا کر چیک کریں http://forums.opensuse.org/english/get-technical-help-here/applications/388270-kde-4-1-print-screen-hotkey-not-working.html#post1964255 Please log in or register to add a comment.