1.4ہزار مناظر جنات کے وجود کو کیسے ثابت کیا جا سکتا ہے؟ اسلام کے ماننے والے تو قران کے حوالے سے جنات کے وجود پر یقین رکھتے ہیں لیکن کیا ایسا کوئی طریقہ بھی ہے جس سے ان لوگوں کوبھی یقین دلایا جا سکے کہ جنات موجود ہیں جو ان کے وجود پر یقین نہیں رکھتے۔۔۔ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 2