952 مناظر میرے نمبر پر code نہیں آرہا میرا ٹویٹر اکاؤنٹ blocked ہے میرا اکاؤنٹ میرے نمبر پر بنا ہے ٹویٹر نے کوڈ send کیا مگر وہ مجھ سے delete ہو گیا اب بہت دفعہ resend کی کوشش کی مگر ٹویٹر code send نہیں کر رہا 10 دن ہو گے روزانہ کوشش کرتا ہوں مہربانی کر کے رہنمائی کریں شکریہ پوچھا امجد نے اردوجواب 0 0 0 740 مناظر لڑکی نے مجھ سے نکاح کا وعدہ کیا لیکن اب وہ اپنا وعدہ پورا نہیں کر رہی کیا قانون کی نظر میں اس کی کوئی سزا ہے؟؟ لڑکی نے مجھ سے نکاح کا وعدہ کیا لیکن اب وہ اپنا وعدہ پورا نہیں کر رہی کیا قانون کی نظر میں اس کی کوئی سزا ہے؟؟ پوچھا احسان نے قانونی مسائل 0 0 1