اللہ آپ سب کو سلامت رکھے ۔شاد و آباد رکھے - آمین
 اس ملک کو  رکھنا میر ے بچوں سنبھال کے ۔ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔
 ارشد ملک
 نے
26 جولائی, 2014
ارشد ملک
 نے
26 جولائی, 2014
  
ضرور جناب
جلد ہی آپ اپنے ڈیرے پر مہمان پائیں گے
 زبیر
 نے
19 ستمبر, 2013
زبیر
 نے
19 ستمبر, 2013
  
وعلیکم السلام جناب
الحمد اللہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں 
دوستوں کی خوشی میں ہی تو ہماری خوشی ہے 
میں تو آتا جاتا ہی رہتا ہوں ، آپ بھی اگر کبھی بوریت سے تنگ آ جائیں اور ہنسنے مسکرانے کا موڈ ہو تو فدوی کے ڈیرے "جوگی دا ڈیرہ" پر تشریف لائیے گا
لنک میرے کوائف میں موجود ہے
ممنون و مشکور آپ کا دوست آپ کا بھائی ۔ فدوی چھوٹا غالب
 چھوٹاغالب
 نے
19 ستمبر, 2013
چھوٹاغالب
 نے
19 ستمبر, 2013
  
اسلام علیکم
غالب صاحب کیسے مزاج ہیں بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کو ارود جواب پر دیکھ کر
جناب آتے رہیے گا۔
 زبیر
 نے
19 ستمبر, 2013
زبیر
 نے
19 ستمبر, 2013